the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
ممبئی،25نومبر(ایجنسی) اداکارہ ثنا خان نے بتایا کہ خود کے بارے میں اڑنے والی افواہوں کو پڑھنا اب ان کی زندگی کا حصہ بن گیا ہے. ثنا مبینہ طور پر 'وجہ تم ہو' کے ڈائریکٹر وشال پانڈیا کے ساتھ تعلقات کو لے کر شہ سرخیوں میں ہیں.

انہوں نے کہا کہ میرے بارے میں ہمیشہ خبر ہوتی ہے کہ میں ہر کسی کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہی ہوں



اور ممبئی میں ہر جگہ میرے بوائے فرینڈس ہیں. انہوں نے کہا کہ یہ معنی نہیں رکھتا کہ میں کیا کر رہی ہوں. بلکہ مجھے یہ پڑھنے کو ملتا ہے کہ میرا بوائے فرینڈ ہے اور یہ سب پڑھنا میری زندگی کا حصہ بن گیا ہے. میری زندگی میں یہ پہلی بار ہے جب ڈائریکٹر کے ساتھ نام شامل کر دیا گیا ہے اور یہ عجیب بات ہے کیونکہ ہم اچھے دوست ہیں.

ثنا فی الحال آئندہ فلم 'وجہ تم ہو' کی تشہیر میں مصروف ہیں

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.